: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سو ر ت 8 مئی ( ایجنسیز ) کا میڈ ی شو ‘‘ کا میڈ ی نا ئٹس و تھ کپل ‘‘ کے کپل شر ما کے سو ر ت شہر میں لا ئیو شو میں تو قع کے بر خلا ف پچیس ہز ا ر لو گو ں نے شو کو د یکھا۔ اس شو کے د و ر ا ن چھو ٹی لڑ کی ما ں با پ سے بچھڑ گئی
Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">تھی جسکو کپل شر ما نے ا سٹیج پر لا کر عوا م کے سا منے پیش کیا جسکے بعد لڑ کی کے ما ں با پ و ا پس مل گئے ۔ کپل نے کہا کہ ہمیں صر ف پا نچ ہز ا ر لو گو ں کے شو میں آ نے کی امید تھی لیکن پو ر ے گجر ا ت سے تقر یباٰ پچیس ہز ار لو گو ں نے شو د یکھا ۔